خواب نمبر1: اللہﷻ نے پاکستان کیوں بنایا ؟

03 November 2018

2006

میں اِس خواب میں  اللہسےپوچھتاہوں ’’یا اللہ، تونے پاکستان کو کیوں بنایا؟  ہر بُرائی پاکستان میں ہے۔  نہ امن ہے نہ خوشحالی ہے،  ہر طرف قتل وغارت اور ناانصافی ہے‘‘۔ تو اللہ نے مجھے فرمایا ۔ ’’قاسم! آج سے ۱۴۰۰ سال پہلے جب محمدﷺ اِس دنیا میں تھے تو اکثر دعا  مانگا  کرتے تھے کہ ’یا اللہ، قیامت کے قریب  ایک ایسا ملک بنا ،جس کا نام لاالہ الااللہ ہو۔ اور جب میرا اسلام پُوری دنیا میں مغلوب ہو چکا ہو، تو اِس مُلک سے میرا سچا اِسلام پِھر سے پُوری دنیا میں پھیلے‘۔ قاسم! میں نے محمدﷺ کی دعا قبول کر لی اور پِھر میں نے پاکستان بنانے کا فیصلہ کیا۔ قاسم! میں پاکستان کا دفاع بھی کروں گا اور اِس کی حفاظت بھی کروں گا‘‘۔

Related Dream Videos

Tags: Qasim Qasim dreams


© 2021 - QasimDreams